Breaking News

ملتان پولیس ان ایکشن

 لتان: ‏یوسف رضا گیلانی کے بیٹے  قاسم گیلانی کو  رات گرفتار کر لیا گیا


ملتان: ‏ڈپٹی کمشنر نے قاسم گیلانی کے 30 دن تک نظربندی کے احکامات جاری کر دیئے۔


ملتان: ‏ڈپٹی کمشنر ملتان نے نظر بندی کے احکامات 16ایم پی او کے تحت جاری کیے۔


ملتان: ‏سابق ایم پی اے ڈاکٹر جاوید صدیقی اور پیپلزپارٹی رہنما جواد احمد بھی 30 روز کیلئے نظر بند.

1 comment: